اہم خبرِیں
قرضوں کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کردی گئی اونرشپ کے بغیر ہم کامیاب نہیں ہو سکتے، عمران خان بھارت کا پاکستان پرحملہ ناکام اینٹوں کی مددسے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ ساوتھ ایشین گیمز،3 پاکستانی ایتھلیٹس پر پابندی مذاکرات سے پہلے افغانستان میں امن نہیں ہو سکتا، طالبان سوڈان، فوجی جھڑپوں میں 127 شہری ہلاک بھارت میں گستاخانہ پوسٹ پر مظاہرے،3 افراد جاں بحق مہنگا ئی نے عوام کا تیل نکال دیا، فواد چوہدری وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنیب میں پیش آٹے اور چینی کی قیمتوں کو کم کیا جائے گا، شبلی فراز افتخار الحسن کی وفات، پیپلزپارٹی کا این اے 75 پر میدان خالی نہ... بالی وڈ سپرسٹار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے کور کمانڈر کانفرنس،ایل او سی کی صورت حال پر غور جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منایا جائے، وزیراعظم پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ دس کروڑ سال پرانی چیونٹی دریافت عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کی تصدیق کردی نائجیریا، توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت

”پاک کلین “نے پاکستان میں بھی مختلف سطحوں سے کوروناجراثیم کے خاتمے کیلئے الٹر وائلٹ سی لائٹ کی ڈیوائس متعارف کروا دی

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر شہری ہر قسم کی احتیاط کر رہے ہیں تاہم اس کے باوجود بھی کم علم کے باعث نقصانات اٹھانا پڑے جیسا کہ عالمی ادارہ صحت نے آغاز میں کہا کہ آپ الٹر اوائلٹ لائٹ کو ڈس انفیکشن کیلئے استعمال نہیں کر سکتے جس کا مطلب ہم نے یہ لیا کہ یہ ڈس انفیکٹ کرنے کیلئے استعمال ہی نہیں ہو سکتی جبکہ اس کا مطلب یہ تھا کہ آپ اسے اپنے ہاتھوں اور جسم پر استعمال نہیں کر سکتے لیکن یہ دیگر سطحوں کیلئے کارآمد ہے ۔اسی غلط فہمی کی وجہ سے ہم اس مہلک وائرس کے خلاف ایک موثر ہتھیار کے استعمال سے محروم رہے۔

تفصیلات کے مطابق ” پاک کلین “ کمپنی پاکستان کی واحد آئی ایس او سر ٹیفائڈ کمپنی ہے جو کہ منافع اور نقصان کے بغیر سپرے اور دیگر مواد کا استعمال کرتے ہوئے ڈس انفیکشن کا کام کر رہی ہے ، اس کمپنی کی جانب سے پہلی مرتبہ لیپ ٹاپ ، کمپیوٹرز کے کی بورڈز کو ڈس انفیکٹ کرنے کیلئے اینٹی سیپٹک سلائن کا استعمال کیا جارہاہے تاہم اب کمپنی کی جانب سے الٹر وائلٹ سی لائٹ ڈیوائس کو بھی متعارف کروا دیا گیاہے جس کی روشنی کے ذریعے آپ اپنے گھر ، دفتر ہسپتال یا کسی بھی جگہ پر مختلف سطحوں کو ڈس انفیکٹ کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں جیسے مثال کے طور پر موبائل فونز ، کرنسی نوٹ ، فائلز وغیر ہ کو نہایت آسانی کے ساتھ ڈس انفیکٹ کیا جا سکتا ہے ۔یونیورسٹی ااف منی سوٹا کی تازہ تحقیق کے مطابق الٹر وائلٹ سی لائٹ کسی بھی سطح سے کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے سب سے موثر ہے ۔
پاک کلین کمپنی کی جانب سے الٹرا وائلٹ سی لائٹ نہایت ہی کم قیمت پر پاکستان میں بھی متعارف کروا دی گئی ہے جس کی قیمت صرف 7 ہزار 800 روپے رکھی گئی ہے اور ساتھ ایک سال کی گارنٹی دی جارہی ہے جبکہ اگر یہی ڈیوائس آپ علی بابا سے خریدتے ہیں تو اس کی قیمت تقریبا نو ہزار روپے سے زائد ہے اور خریداری کے بعد مختلف ٹیکس اور چارجز کے ساتھ اس کی قیمت 12 ہزار تک پہنچ جاتی ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تبصرے بند ہیں.