اہم خبرِیں
رام اوردام تحفظات کا تحفظ (سیف سٹی اتھارٹی) تیرا یار میرا یار ۔۔۔ عثمان بزدار پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم افغانستان، جیل پر حملہ، تین افراد ہلاک، متعدد قیدی فرار بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال آدم علیہ السلام کے بعد کعبہ شریف میں عبادت کرنے والی واحد خاتو... امریکی خلا باز زمین پرواپس پہنچ گئے کورونا کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے عشرئہ ذو الحجہ اورعیدا لاضحی کے فضائل واحکام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 25 ہزار رہ گئی افغانستان، صوبہ لوگر میں خودکش حملہ، 17 افراد ہلاک حجاجِ کرام آج رمی جمار اور قربانی میں مصروف مریخ کے پہلے راؤنڈ ٹرپ پرخلائی گاڑی "پرسویرینس" روانہ افغان حکومت کے بعد طالبان کا بھی تمام قیدی رہا کرنے کا اعلان پی ایس ایل بورڈ اور فرنچائزز کے تعلقات کشیدہ بیٹی نے قبر کشائی کر کے والد کی میت نکال لی راجن پور، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب، اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے پائیدار ترقی کے اہداف پر عملدرآمد سے متعلق 2020 کی جائزہ رپورٹ جاری کردی جس کے تحت پاکستان پائیدار ترقی کا ہدف نمبر13حاصل کرنیوالے ممالک میں شامل ہوگیا۔

بلین ٹری سونامی منصوبہ، کلین گرین پاکستان پروگرامز و الیکٹرک وہیکل پالیسی جیسے منصوبوں کے ذریعے ہدف کی مقررہ مدت سے 10 سال قبل مکمل کرلیا۔ مشیر وزیر اعظم امین اسلم نے بتایا اقوام متحدہ کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق 200 ممالک میں سے 93 نے پائیدار ترقی کا گول نمبر 13 کلائمیٹ ایکشن حاصل کرلیا، ان میں پاکستان بھی شامل ہے،جنھوں نے 2030 ء کی مقررہ مدت سے 10 سال پہلے حاصل کیا۔

ایساجنگلات کے رقبے میں اضافے،کلین گرین پاکستان ،ماحول دشمن گیسوں کے اخراج میں ملکی سطح پر کمی ، الیکٹرک گاڑیوں کے متعلق پالیسی اور پاکستان کلائمیٹ ایکٹ 2017 ء جیسے اقدامات کے باعث ممکن ہوا ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ماحولیاتی ترقی، قابل تجدید توانائی اور قومی شجرکاری منصوبوں کے باعث موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے میں کافی مدد مل رہی ہے، پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں ایسے اقدامات کیے جارہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.