اہم خبرِیں
نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان آصف علی زرداری کےخلاف چارج شیٹ جاری سینیٹ کمیٹی نے جسٹس رٹائرڈ جاوید اقبال کو طلب کرلیا نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی نواز شریف کواس حال میں پہنچانے والی مریم نواز ہے، شیخ رشید پاکستان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا، سعودی عرب حکومت کا پاکستانی واٹس ایپ بنانے کا منصوبہ اسٹاک ایکسچینج منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں سائنسدانوں نے ’’سپر مِنی‘‘ پاور بینک تیار کرلیا بیکٹیریا کے نمونے لینے والابرقی کییپسول تیار صبا قمراوربلال سعید کی عبوری ضمانت منظور قومی ٹیم جارحانہ کرکٹ کھیلیں، انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے پاکستان قوم کوسلام محبت پیش کرتا ہوں، طیب اردگان آرمی چیف اور بل گیٹس میں ٹیلی فونک رابطہ پاکستان میں اقلیتوں کو عزت اوروقار دیا گیا ہے، فیاض الحسن چوہا... جوائنٹ ایکشن کمیٹی اسکول کھلوانے میں ناکام پروفیسر خالد مسعود گوندل کیلئے حکومت کا تمغہ حسن کارکردگی کا ا... یوم آزادی تقریب،184 شخصیات کیلئے پاکستان سول ایوارڈزکا اعلان

اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل 8واں مثبت دن، ڈالر اور سونا مزید مہنگا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مسلسل آٹھواں مثبت دن رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 170 پوائنٹس اضافے سے35373 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 272 پوائنٹس کی بینڈ میں رہا، بازارمیں 33 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب روپے میں طے پائے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 29 ارب روپے بڑھ کر 6714 ارب روپے ہوگئی ہے۔

ڈالر اور سونا مزید مہنگا
انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک ڈالر کی قدر 166.95 روپے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 167.20 روپے برقرار ہے۔

ادھر سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ساتھ 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 5 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10گرام سونے کی قدر 857 روپے اضافے سے 90792 روپے ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 1776 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.