وکیل صاحب! مجھے کوئی مشورہ دیں، نیب کے پاس اور عدالت میں میرا کیس لڑیں۔
وہ وکیل سے التجائیں کررہا تھا اس پر کرپشن کا کیس بن گیا تھا۔ وہ ہر وہ کام کرنے کےلئے تیار تھا کہ اس کیس سے وہ بچ جائے۔
وکیل! تم نے کتنا غبن کیا ہے؟
موکل! یہی کوئی 50 کروڑ روپے کا۔
وکیل! کوئی مسئلہ نہیں۔ ایسا مشورہ دوں گا کہ نہ تمہارے خلاف تفتیش ہو گی اور نہ ہی تمہارے خلاف مقدمہ چلے گا۔ لیکن میری فیس 20 لاکھ روپے، مہربانی مشورہ دیں۔
وکیل نے فیس وصول کی اور مسکراتے ہوئے بولا ”رات کو ریکارڈ والی بلڈنگ کو آگ لگا دو۔“
Latest news
اگلا صفحہ