اہم خبرِیں

قطعہ

کرونا خوف
کرونا کے خوف سے یکسر سہمی ہوئی مائیں
اب تو بچوں کو بھی باہرجانے نہیں دیتیں
کھیل کود جن کی سرشت میں شامل تھا غوث
اب یہ فن بھی بچوں کو آزمانے نہیں دیتیں
از چوہدری غلام غوث


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.