اہم خبرِیں

کرونا وائرس کے بارے میں معلومات علاج غذائی ضرورت عام لوگوں کے لئے مکمل علاج

سب سے پہلے ہمیں یہ یقین ہونا چاہئے کہ بیماری اور صحت اللہ ہی کی طرف سے ہے اور بیماری کی صورت میں 2 چیزیں مسنون ہیں۔

 ۔ 2 رکعت نماز پڑھ کر اللہ سے صحت کی درخواست۔
۔ دوسرا اس بیماری کا مکمل علاج کروانا۔

جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ کرونا بیماری نے اس وقت تقریباً تمام انسانیات کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور تمام انسانیات میں شدید خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔ ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ حضرت نوح علیہ السلام کے طوفان سے اللہ جل شان ھو نے تمام انسانیات کو اس کائنات سے ختم فرمادیا تھا سوائے ان 80 لوگوں کے جو حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں سوار تھے۔ اس طوفان کے پیچھے انسانوں کے گناہ اورکفر شامل تھا۔ یہ پانی کا طوفان ایک سال تک چلتا رہا اور تمام زندگیاں ختم کر کے اپنے اختتام پر پہنچا۔
آج پھر اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کی نافرمانبرداری پر ایک چھوٹی سی مخلوق سے تمام انسانیات کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔ آج پھر ہمیں اللہ تعالیٰ یاد کروا رہے ہیں کہ ہم انسان بن جائیں اور حیوانی زندگی سے باز آ جائیں۔ سب سے پہلے ہم انسان اور انسانیات اختیار کریں۔
کرونا وائرس کیا ہے؟
عمومی طور پر یہ وائرس دو طرح کے ہوتے ہیں۔
1۔ DNA Virus
2۔ RNA Virus
کرونا کا علاج:
1۔ سب سے پہلے جب یہ علامات آ جائیں تو فوراً اپنے آپ کو گھر میں علیحدہ کر لیں اور گھر والوں سے اور دوسرے لوگوں سے ملنے کو پرہیز کریں اور فوراً تمام ٹیسٹ کروائیں۔
2۔ سب سے زیادہ ضروری ہے کہ آپ ماسک کا استعمال کریں اور Gloves استعمال کریں اور Sanitizer کا استعمال کریں۔
3۔ فوراً مندرجہ ذیل دوائیوں کا استعمال شروع کریں۔
1۔ Azomax Tab 500 mg متبادل ایک گولی روزانہ 7 دن(Plan A )۔
2۔ Dispirin Tab 300mg آدھی گولی روزانہ 7 دن۔
3۔ Cal-l 1000ایک گولی پانی میں ہل کر کے پئیں روزانہ 1 ماہ۔
4۔ Sunny-Dایک گولی ہفتے میں ایک دفعہ 1 ماہ۔
5۔ Vitrum tabایک گولی روزانہ ایک دفعہ 1 ماہ۔
6۔ Panadol Tab دو گولیاں صبح دوپہر رات 7 دن۔
اگر اوپر والی دوائیاں سے بخار اورکھانسی ختم نہیں ہوتی تو پھرمندرجہ دیل استعمال کریں اگر CTکا رزلٹ Positive ہو تو ۔
1 ۔ inj cefstar 1gms in 100hrs of 14salive intravenous (Plan B)
2 Times daily for 10days
2۔ Zeflox 750 mg- 1 tab daily for 10 days with this above treatment will continue
(Plan C)
1۔ ثناء مکی کا قہوا، ملٹھی، شہد دن میں ایک سے دو دفعہ استعمال کریں۔
2۔ 3 کھجور، زیتون مکس کر کے صبح کھائیں۔
3۔ گرین ٹی میں تھوڑا ادرک اور لیموں اور شہد دن میں ایک دفعہ استعمال کریں۔
4 ۔ کلونجی کو کھانے میں ڈال کر کھائیں۔
کرونا میں کھانے کا استعمال:
1۔ جو کا دلیہ دن میں ایک دفعہ استعمال کریں۔
2۔Soup کا استعمال کریں۔
3 ۔ گوشت اور سبزی وغیرہ باقاعدگی سے لیں۔
4۔ پھل وغیرہ باقاعدگی سے استعمال کریں۔
5۔ خوراک میں توازن رکھیں۔
6۔ پانی اور جوس وغیرہ کا استعمال کریں۔
قبض کی صورت میں Duphalak syrp 15ccگرم پانی میں ڈال کر استعمال کریں دن میں ایک دفعہ۔
ہسپتال جانے سے گریز کریں صرف اسی صورت میں اگر اوپر والی تمام ہدایات پر عمل کرنے کے باوجود سانس خراب ہو تو اس صورت میں ہسپتال جائیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ اگر آپ اوپر دئیے ہوئے طریقہ پر عمل کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ بہت جلد شفا عطا فرمائیں گے۔
100 سے زیادہ دوستوں نے ان ہدایات پر عمل کیا اور اللہ تعالیٰ نے مکمل صحت عطا فرمائی۔ صرف 2 مریضوں کو Oxygen کی ضرورت پڑی مگر وہ بھی ان کی کوتاہی کی وجہ سے کیونکہ دوائی بند کر دی تھی۔
کرونا کی مدت:
جب کرونا کا پہلا PCR مثبت آ جائے تو پھر 14 دن تک مریض فوراً isolation اختیار کرے اور اوپر والی ہدایات شروع کر دے۔ کرونا وائرس RNA ٹائپ ہے جو ایک مشکل وائرس ہے۔ جب یہ جسم میں داخل ہوتا ہے تو جسم کے طاقت پیدا کرنے والا سسٹم آن ہو جاتا ہے اور جسم میں Antibodies پیدا ہوتی ہیں جو اس وائرس کا مقابلہ کرتی ہیں۔ مگر وہ لوگ جو پہلے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور بڑی عمر کے لوگ جن کا immune system کمزور ہوتا ہے ان میں یہ وائرس زیادہ متاثر کرتا ہے۔
کرونا کی علامات:
1۔ بخار 99-103 درجے تک۔
2۔ نزلہ، زکام۔
3۔ گلہ خراب۔
4۔ پیٹ خراب، پاخانے، اولٹی ۔
5۔ جسم درد، سردرد۔
6۔ کھانسی، خشک یا بلغم والی۔
7۔ اس کے علاوہ بھی مختلف شکلوں میں یہ بیماری ظاہر ہو سکتی ہے۔
کرونا کی تشخیص:
جیسے ہی کرونا کی علامات ظاہر ہوںفوراً یہ ٹیسٹ کروا لئے جائیں۔
1۔ PCR for covid 19 (swab)
2۔ CBC
3۔ CRP
4۔D. Dimmer
5۔LDH
6۔FDP اگر کھانسی زیاد ہو۔
7۔ Ferritin Irel
8۔ Chest x-ray اگر x-ray کلیئر ہو مگر کھانسی اور بخار ختم نہ ہو تو پھر۔
9۔ HRCT-chest ct-reporting
15 دن میں PCR دوبارہ کروا لیں اگر negative ہو تو پھر 18 ویں دن دوبارہ چیک کروا لیں اگر تیسرا sample (negative) ہو جائے تو پھر مریض کلیئر ہو جاتا ہے۔ مگر دوسرا sample پھر (positive) آئے تو پھر 7دن isolate رہے پھر تیسرا sampleکروائے اگر کلیئر ہو تو مریض کلیئر ہے۔
کرونا Isolation میں مصروفیات:
1 1۔ باوضو رہیں۔
2۔ نمازوں کا اہتمام کریں۔
3 ۔ قرآن کی تلاوت کثرت سے کریں۔
4۔ ذکر و اذکار میں مصروف رہیں۔
5 مطالعہ کریں۔
6۔ اچھی نیت رکھیں، اچھے کام کریں، انسانیات اختیار کریں۔
7۔ صدقہ کا مسلسل اہتمام کریں۔
8 ۔اپنے اور انسانیات کی طرف سے اللہ سے معافی مانگیں۔
9 ۔جن اچھی باتوں کا علم ہے اس پر عمل کریں اوردوسروں کو اس کی دعوت دیں۔
10۔ لوگوں پر احسان کریں، معاف کرنا سیکھیں۔
11۔ ایک اللہ سے ہونے اورغیراللہ سے ناہونے کا یقین بنائیں۔
12 ۔ اللہ سے اچھی امید اور گمان رکھیں۔
آپ سب کی دعائوں کا طالب


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.