Daily Taqat

تبدیلی آئی رے

آزادکشمیر کے ایک سرکاری ملازم نے اسلام آباد میں ایک ترقیاتی ادارے کے سربراہ سے پوچھا
٭ جناب! میرپور منگلا، مظفر آباد سی پیک روڈ کا کیا بنا؟
٭اس کا بجٹ ختم کر دیا گیا۔
٭جناب کیل، جنگلوٹ اور شاردا، جھل کھڈ روڈ ز کا کیا بنا؟
٭ان کے بجٹ بھی ختم کر دیئے گئے ہیں ۔
٭جناب! لوئر ٹوپہ کوہالہ روڈ ۔
٭اسکا بجٹ بھی ختم۔
٭جناب لیپہ ٹنل۔
٭اسکا بجٹ فارغ۔
٭جناب یہ سارے منصوبے کیو ںختم کئے گئے؟
٭تاکہ آ پ کو پیغام پہنچ جائے کہ پاکستان میں تبدیلی آگئی ہے ۔
فیڈرل بیورو کریٹ نے جواب دیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »