Latest news

پنجاب یو نیورسٹی لاہور میں حالات ایک مرتبہ پھر تشویشناک

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی ،ہاسٹل نمبر 1 میں طلبہ تنظیموں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر پتھرائو کیا ۔

پولیس نے ہاسٹل نمبر 1 کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد طلبہ کو گرفتار بھی کیا ہے۔

طلبہ تنظیموں کے کارکنوں میں لڑائی کی اطلاع ملنے پر ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ہاسٹل نمبر 1 پہنچ گئے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.