Latest news

آج کراچی میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ جانے کا امکان

کراچی :  شہر قائد میں صبح سویرے ہی شدید گرمی محسوس کی جارہی ہے اور آج شہر میں ہیٹ ویو کا خدشہ بھی موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جب کہ مختلف علاقوں میں شدید حبس میں بجلی کی طویل بندش سے شہری بے حال ہوچکے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.