پیر آف سیال شریف حمید الدین رضوی کی ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے کانفرنس

پیر آف سیال شریف حمید الدین رضوی کا کہنا ہے کہ کل کی ختم نبوت ﷺکانفرنس کے بعد پوری حکومت جائے گی،پنڈی اور لاہور میں دھرنا دینے والے کیوں اٹھے ؟جب ہم دھرنا دیں گے تووہ اس طرح کا نہیں ہوگا ہمارا دھرنا اصل دھرنا ہوگا۔نہوں نے کہا کہ ہمارا کوئی سیاسی مطالبہ نہیں ہے ہمیں صرف یہ بتایا جائے کہ ختم نبوتﷺ کے قانون میں ترمیم کس نے کرنے کی کوشش کی
؟ اگر ہمیں ضرورت پڑی تو ہم لاہو ر بھی جائیں گے۔
واضح رہے کہ پیر آف سیال شریف حمید الدین رضوی کل گجرانوالہ میں ختم نبوت ﷺ کے حوالے سے کانفرنس میں خطاب کریں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.