یو یو ہنی سنگ نے کل اپنی 35ویں سالگرہ منائی

15مارچ 1984ء کو بھارتی شہردہلی میں جنم لینے والے ہریدیش سنگھ المعروف یو یو ہنی سنگ نے اپنے کیرئیر کے آغاز سے ہی سپر ہٹ گانے گا کر سب کو اپنا دیوانہ بنا لیا ہے۔35 سالہ یو یو ہنی سنگھ نے گانوں سے کیا سب کو

دیوانہ بالی وڈ فلم نگری میں یو یو کے گانے اب تک تقریباً تمام سپر اسٹارز پر فلمائے جا چکے ہیں جنہوں نے ریکارڈ توڑ مقبولیت بھی حاصل کی۔35 سالہ یو یو ہنی سنگھ نے گانوں سے کیا سب کو دیوانہ لُنگی ڈانس، انگریزی بیٹ، سنی سنی، رانی تو میں راجہ، پارٹی آل نائٹ، چار بوتل، ہارن او کے پلیز، پنجابیاں دی بیٹری، دھیرے دھیرے، اے بی سی ڈی اور لونلی لونلی سمیت کئی سپر ہٹ گانے گا کر بالی وڈ میں اپنے نام کا ڈنکا بجا چکے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.