شعمون عباسی اور جویریہ عباسی کا شادی سے پہلےآپس میں کیا تعلق ہے؟حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے کئی ایسے افراد منسلک ہیں جن کے انتہائی قریبی رشتہ داروں نے اسی شعبہ سے منسلک ہو کر کامیابی حاصل کی۔آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ سبرین ہسبانی اور صنم بلوچ آپ میں سوتیلی بہنیں ہیں، ان کی والدہ سندھ کی ایک لوک سنگر تھیں، سبرین

ایک معروف اداکارہ ہیں اور صنم بلوچ ایک ٹٰی وی میزبان ہیں اور مارننگ شوز ہوسٹ کرتی ہیں۔اسی طرح شعمون عباسی، انوشے عباسی اور جویریہ عبا

سی بھی آپس میں سوتیلے بہن بھائی ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.