حمزہ علی عباسی کی بہن پاکستان کی کون سی انتہائی معروف ترین شخصیت ہیں ؟

موجودہ دور میں پاکستان کے معروف اداکار نا صرف خود پڑھے لکھے ہیں بلکہ ان کی اہلخانہ نے بھی تعلیم کے میدان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے. ایک وقت تھا جب پاکستانی فلموں اور ٹیلی وژن ڈراموں میں میں کام کرنے والے اداکار اتنے پڑھے لکھے نہیں ہوتے تھے، اس وقت اچھے گھرانوں کے نوجوان اس فلیڈ میں جانے کا سوچتے بھی نہیں تھے، تاہم اب سوچ بدل چکی ہے، اب انٹرٹینمنٹ کی دنیا سے

وابستہ بہت سے افراد نا صرف تعلیم یافتہ ہیں بلکہ ان کا تعلق بھی اچھی فیملیوں سے ہے. ماڈلنگ کا شعبہ ہو، ڈراموں میں اداکاری ہو یا فلموں میں، انہوں نے ہر میدان میں اپنا لوہا منوایا. حمزہ اداکاری سے قبل پولیس کے محکمے میں اعلیٰ عہدے پرفائز تھے تاہم انہوں نے اپنی نوکری کو خیرباد کہتے ہوئے اپنے اداکاری کے شوق کو اپنایا. حمزہ علی عباسی کی بہن فضیلہ عباسی پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں. اس کے علاوہ وہ بہت سے مارننگ شوز میں بھی حصہ لے چکی ہیں


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.