Daily Taqat

بھارتی فلم ‘ریس تھری’ کا ٹریلر 15 مئی کو ریلیز کیا جائے گا

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی فلم ’’ریس تھری‘‘ کا ٹریلر 15 مئی کو ریلیز کیاجائے گا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق سلمان خان نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فلم ’’ریس تھری‘‘ کے پوسٹر کے حوالے سے کہا ہے کہ ’’صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے‘‘ فلم کا ٹریلر 15 مئی کو ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کے ہدایتکار ریمو ڈی سوزا ہیں۔ فلم 15جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »