Daily Taqat

فلم ’’پدماوت ‘‘ میرے فلمی کیریئر کی کامیاب ترین فلم ہے

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ فلم ’’پدماوت ‘‘ میرے فلمی کیریئر میں ہمیشہ نایاب فلم رہے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے فلم ’’پدماوت ‘‘ کی کامیابی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں فلم کی کامیابی پر بے حد خوشی ہے اور یہ فلم میرے فلمی کیریئر میں ہمیشہ نایاب فلم رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ میرے لئے زیادہ اہم چیز لوگوں کو اپنی بہترین کاردگی کی طرف متوجہ کرنا ہے اور جب لوگ میری اداکاری کو پسند کرتے ہیں اور سراہتے ہیں جس سے میرے اندر مزید اچھا کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »