Daily Taqat

فلم ’’102 ناٹ آئوٹ‘‘ نے ریلیز کے پہلے روز 3.52 کروڑ کمائے

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور رشی کپور کی فلم ’’102 ناٹ آئوٹ‘‘ نے ریلیز کے پہلے روز 3.52 کروڑ روپے کما لئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق ہدایتکار اومیش شکلا کی فلم’’102 ناٹ آئوٹ‘‘ 4 مئی کو ریلیز کی گئی۔ جو پہلے روز 3.52 کروڑ روپے ہی کما سکی ہے۔ فلم میں اداکار امیتابھ بچن نے 102 سالہ باپ اور رشی کپور نے ان کے 75 سالہ بیٹے کا کردار ادا کیا ہے، فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »