اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔ کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والی پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ انتقال کر گئیں ۔۔مرتے وقت کیا خوفناک حالت ہو گئی ؟ جان کر آپ بھی کہیں گے کہ اللہ پاک ایسی موت کسی کو نہ آئے۔ معروف اداکارہ نگارسلطانہ گنگا رام ہسپتال میں انتقال کرگئیں، اداکارہ نگار سلطانہ گزشتہ 10 روز سے
گنگا رام ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ اداکارہ نگارسلطانہ پھیپھڑوں ، جگر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ آخری وقت میں ان کی حالت اس قدر خراب ہو چکی تھی کہ ہسپتال انتظامیہ کو ان کے بیٹے کے دستخط لینے پڑے تب ان کا علاج شروع کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں ۔