Daily Taqat

معروف اداکارہ نگارسلطانہ اسپتال میں دم توڑ گئی

معروف اداکارہ نگارسلطانہ گنگا رام ہسپتال میں

انتقال کرگئیں، اداکارہ نگار سلطانہ گزشتہ 10 روز سے گنگا رام ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ اداکارہ نگارسلطانہ پھیپھڑوں ، جگر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھیں


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »