Daily Taqat

تنوشری دتا کا فلمی دنیا سے کنارہ کشی کے بعد انوکھا انداز

بالی ووڈ فلم عاشق بنایا آپ نے میں بولڈ مناظر کے باعث شہرت رکھنے والی اداکارہ تنوشری دتا نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی کے بعد خود کو بدل ڈالا جس کے بعد نئے روپ میں انہیں پہچاننا ناممکن ہے ۔ اداکارہ

تنوشری اچانک ہی 2010 میں فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے سلور سکرین سے غائب ہوگئیں تھیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر اداکارہ کی بالکل ایک نئے روپ میں تصویریں سامنے آئی ہیں جس میں انہوں نے خود کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے جس کے بعد سب ہی ان کے نئے روپ پر حیران ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »