Daily Taqat

سوہا علی خان نے سوانح لکھ دی

سیف علی خان کی چھوٹی بہن اور کنال کھیمو کی اہلیہ اداکارہ سوہا علی خان نے حال ہی میں کتاب لکھی ہے جو ان کی سوانح حیات ہے اس میں انہوں نے اپنی ذاتی و فنی زندگی کے اتاورچڑھاﺅسمیت اداکاری کی دنیا میں پیش آنےوالی مشکلات اور جدوجہد کوتحریری انداز میں پیش کیاہے۔اداکارہ سوہا کی کتاب کی رونمائی ممبئی میں منعقد کی گئی جہاں ان کے شوہرکنال کھیمو سمیت سیف علی خان، کرینہ کپور نے شرکت کی یاد رہے کہ سوہا اس سے قبل کئی کالم اور مضامین بھی تحریر کرچکی ہیں۔حال ہی میں ان کے ہاں بیٹی کی ولادت بھی ہوئی ہے۔وہ جلد اگلی فلم ‘ صاحب بیوی اور گینگسٹر 3’ میں کام کریں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »