شاہد کپور ” وہ کون تھی ” کے ریمیک میں کاسٹ

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور فلم بتی گل میٹر چالو کے بعد 1964 میں بننے والی نفسیاتی تھرلر فلم وہ کون تھی کے ریمیک میں نظر آئیں گے۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق شاہد کپور ان دنوں شردھا کپور کے ساتھ فلم بتی گل میٹر چالو کی

عکسبندی اتراکھنڈ میں کر رہے ہیں اس کے بعد وہ 1964 میں بننے والی نفسیاتی تھرلر فلم وہ کون تھی کے ریمیک میں نظر آئیں گے۔فلم میں شاہد کپور پہلی فلم میں منوج کمار کے نبھائے گئے کردارمیں دکھائی دیں گے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.