Daily Taqat

اداکار سنجے دت اپنی آنے والی فلم میں ویلن کا کردار نبھائیں گے

بالی وڈ اداکار سنجے دت اگلی ہندی فلم میں ایک بار پھر ویلن کے روپ میں سامنے آئیں گے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق اداکار سنجے دت کو نئی فلم شمشیرا میں بطور ویلن کاسٹ کر لیا گیا ہے۔ شمشیرا میں اداکار رنبیر کپور ایک ڈکیت کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ پہلی باردونوں اداکار ایک ساتھ سینما اسکرین پر نظرآئیں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »