Daily Taqat

فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث یوسف کا گلوکارہ عینی طاہر کی بیٹی روما طاہر سے نکاح ہوگیا

فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث یوسف کا گلوکارہ عینی طاہر کی بیٹی روما طاہر سے نکاح  ہوگیا‘بادشاہی مسجد میں ہونیوالی تقریب میں صرف فیملی کے افراد شر یک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا اور گلوکارہ عینی طاہر  کی دوستی اب رشتہ داری میں بدل گئی ہے اور فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث یوسف کا گلوکارہ عینی طاہر کی بیٹی روما طاہر سے نکاح ہو چکا ہے جبکہ رخصتی اور ولیمہ کی تقریب کی تقریب آئندہ ہفتے لاہور میں منعقدہو گئی.

بادشاہی مسجد میں نکاح کی تقر یب میں فلم سٹار میگھا اور عینی طاہر ہ کی فیملی کے افراد شر یک ہوئے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »