[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 33 سال کی ہوگئیں

[mashshare]

کراچی: معروف فلم اسٹاراور ماڈل ماہرہ خان 33 سال کی ہوگئیں۔

سماجی رابطےکی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو میں ماہرہ خان کو اپنی 33 ویں سالگرہ کا کیک کاٹتے دیکھا جاسکتاہےو ہ خوبصورت لباس میں انتہائی جاذب نظر دکھائی دے رہی ہیں۔ ان کے ساتھ ان کا بیٹا بھی موجود ہے۔ ماہرہ نے اپنے بیٹے کےہمراہ کیک پرلگی موم بتیاں پھونک مار کر بجھائیں اور پھر کیک کاٹا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.