Daily Taqat

جیکی چین کی سائنس فکشن فلم بلیڈنگ اسٹیل کا ٹریلر جاری

بین الاقوامی شہرت کے حامل پروڈیوسر و ڈائریکٹر لی جیا زینگ کی اس ایکشن پیک فلم میں معروف چینی اداکار جیکی چین ایکشن میں دکھائی دینگے۔ جو جرائم پیشہ افراد کے خطرناک گینگ کا پیچھا کرتے ایک ایجنٹ کے کردار میں

جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔ جس کا سامنا جینیاتی تبدیلیوں سے انسان کو فائیٹنگ مشین میں بدلنے والے خطرناک گروہ سے ہوجاتا ہے۔ خطرناک اسٹنٹس اور شاندار ایکشن کی عکاسی کرتی اس فلم کی دیگر کاسٹ میں کولن میلوے، ڈیمیئن گاروے، شو لو، بروکلن ایلن، ڈیوڈ ٹوروک اور کیتھلین بوئے سمیت دیگر کئی اداکار اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہونگے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »