Daily Taqat

بھارتی فلم سٹار گوتم روڈے نے ٹی وی اداکارہ سے شادی کر لی

بھارتی فلم اسٹار گوتم روڈے اور ٹی وی اداکارہ پنکھوری اوستھی شادی کے بندھن میں بندھ گئ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی وی و فلم اداکار گوتم روڈے نے ساتھی اداکارہ پنکھوری اوستھی سے شادی کرلی، تقریب

راجستھان کے شہر الوار میں تیجارا فورٹ پیلس میں منعقد ہوئی۔گوتم اور پنکھوری 2015ء میں ٹی وی سیریل سوریا پترا کرن کی عکسبندی کے دوران ملے اور پھر گزشتہ سال اکتوبر میں دونوں نے منگنی کرلی تھی۔گوتم 2017ء میں زرین خان کے ساتھ اکثر 2 میں جلوہ گر ہوئے، اس سے قبل انہوں نے انرتھ، اگیات اور یو بومسی این می میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »