” میری طلاق نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔“ اخبارات میں خبریں آنے کے بعد متھیرا نے انتہائی حیران کن اعلان کردیا

کراچی: پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ و ماڈل متیر انے اپنی طلاق سے متعلق میڈیا میں جاری خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی نجی زندگی سے متعلق کسی بھی ادارے سے کوئی بات نہیں کی۔ خیال رہے کہ متیرا سے متعلق متعدد ٹی وی چینلز، ویب سائٹس اور بلاگرز نے اپنی خبروں میں اس بات کا دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے اداکارہ سے بات کی ہے، جنہوں نے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔ ان خبروں میں اداکارہ کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ متیرا نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.