Daily Taqat

حمائمہ ملک اپنی نئی تصویر کی وجہ سے تنقید کے نشانے پر

پاکستان کی فلمسٹار حمائمہ ملک کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا ہے اور مداحوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں شان شاہد کی فلم ارتھ ٹو میں اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے والی

اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی سیلفیاں شیئر کی جن کو دیکھتے ہیں مداحوں نے اپنی توپوں کا رخ اداکارہ کی جانب کردیا اور حمائمہ ملک کی تصاویر کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے کمنٹس میں اپنے غصے کا اظہار کیا۔حمائمہ ملک نے کچھ مداحوں کے کمنٹس کو ڈیلیٹ کیا تو سید عزیر سلیم نامی صارف نے اداکارہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”میرے کمنٹس کو ڈیلیٹ کرنا بند کرو،آپ جتنی دفعہ ایسا کروں گی میں اس سے بھی زیادہ مضبوط ہوکر واپس آؤں گا !یاد رکھنا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »