اہم خبرِیں
افغانستان میں تعینات جارجیا کے 28 فوجی کرونا وائرس میں مبتلا ملک میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسزرپورٹ، 75 مریض جاں بحق بھارت اپنے دفاع پر بے پناہ وسائل خرچ کررہا ہے‘اکرام سہگل سندھ حکومت کی جانب سے پہلی بار باقاعدہ طور پر تھانوں کا بجٹ من... چینی اور کھانے کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ نیپال نے بھارتی پروپیگنڈا کے رد عمل میں ملک میں تمام بھارتی چی... امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاپان کو 23 ارب ڈالر کے 105 ایف ... ڈریکولا اصل میں کون تھا، حقیت یا آفسانہ؟ مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری سے ... سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی میڈیا کو پھانسی دینی چاہیے، نعمان اعجاز کا ڈرامہ انڈسٹری پر غص... معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ، اسپتال منتق... پی سی بی کا سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پا... کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

معروف بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا نے شادی کرلی

بالی ووڈ ان دنوں فلموں کے ساتھ ساتھ شادیوں میں بھی خوب مصروف ہے۔ سونم کپور اور نیہا دھوپیا کے بعد اب ایک اور سلیبرٹی نے اپنا گھر بسا لیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق معروف گلوکار ہمیش ریشمیا اور ٹی وی اداکارہ سونیا کپور رشتہ ازدواج

سے منسلک ہو گئے۔ ہمیش ریشمیا کی یہ دوسری شادی ہے۔ پہلی شادی میں ناکامی کے بعد پچھلے سال سے ہمیش اکیلے زندگی گزار رہے تھے. غیر ملکی ذرائع کے مطابق دونوں خفیہ تقریب میں شادی کرچکے ہیں۔ جبکہ گزشتہ روز دونوں نے شادی کی سادہ تقریب منعقد کی۔ جس میں قریبی رشتے دار اور دوست شریک ہوئے۔ یاد رہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کو کئی سپر ہٹ گیت اورفلمیں دینے والے بالی ووڈ کے مقبول ترین گلوکار ہمیش ریشمیا کی فنی زندگی تو کامیابی سے ہمکنار رہی۔ لیکن ان کی گھریلو زندگی گزشتہ کئی عرصے سے ناکامی کا شکار تھی۔ اور انہوں نے گزشتہ سال اپنی 22 سالہ شادی کا اختتام کرتے ہوئے ممبئی ہائی کورٹ سے باقاعدہ طلاق حاصل کر لی تھی اور اکیلے زندگی گزار رہے تھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.