مشہور اداکار عرفان خان دماغ کے کینسر میں مبتلا

مشہور اداکار عرفان خان کو دماغ کے کینسر کے تشخیص ہونے کی اہم خبر دی گئی۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق عرفان خان نے خود اپنی ٹویٹ میں اس بات کی تاعید کی کہ ان کو دماغ کا کینسر تشخیص ہوا ہے جس کے باعث ان

کی زندگی میں بے یقینی کی سی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔ اس کینسر کی نوعیت شدید ہے تاہم دہلی کے مقامی ہسپتال سے علاج جاری ہے۔ انھوں نے تمام دوست، احباب اور مداحوں سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔ اس خبر کے حوالے سے سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی تمام من گھڑت خبروں کی بھی تردید کی گئی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.