Daily Taqat

اداکارہ نور اور ولی حامد کے مابین صلح کی کوششیں

فلم سٹار نور اور ولی حامدعلی خان کے در میان صلح کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ فلم سٹار نور اور ولی حامد علی خان کے در میان شادی کے بعد کافی عرصہ سے علیحدگی ہو چکی ہے۔ اور دونوں ایک دوسرے کے شدید

خلاف رہے ہیں۔ مگر اب ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے مشترکہ دوستوں نے دونوں میں صلح کیلئے کوششیں شروع کر دیں ہیں۔ جسکے لیے نور نے بھی آمادگی کا اظہار کردیا ہے اور آنیوالے دنوں میں اس حوالے سے معاملات طے پانے کا قوی امکان ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »