Daily Taqat

بالی ووڈ فلمساز ارجن ہنگورانی انتقال کرگئے

بالی ووڈ فلمساز ارجن ہنگورانی انتقال کرگئے۔ غیر ملکی ذرائع ذرائع کے مطابق اداکار دھرمیندرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ارجن ہنگورانی کے دنیا چھوڑ جانے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ممبئی میں میرا بہت ساتھ دیا اور آج ہم سب کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ ارجن ہنگورانی کی موت کی وجوہات اور دیگر تفصیلات ابھی نہیں بتائی گئی ہیں۔ ان کی معروف فلمیں ”کہانی قسمت کی“، ”دل بھی تیرا ہم بھی تیرے“، ”قاتلوں کے قاتل“ اور دیگر شامل ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »