Daily Taqat

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم کی عکسبندی کے دوران زخمی ہوگئیں

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا امریکی سیریز کوانٹیکو کی عکسبندی کے دوران گٹھنا زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ٹویٹر پر کہا کہ وہ اٹلی میں امریکی سیریز

کوانٹیکو 3 کی عکسبندی کر رہی تھیں کہ اس دوران ان کا گھٹنا زخمی ہو گیا۔ جس پر سیٹ پر ڈاکٹر کو بلایا گیا اور آئندہ 3 ہفتوں تک ان کے گٹھنے پر پٹی بندھی رہے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »