Daily Taqat

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا، وہ سورج پنچولی کے ساتھ فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس‘‘

میں جلوہ گر ہوں گی۔فلم کے ہدایتکار رومیو ڈی سوزا ہیں، فلم کی عکسبندی رواں سال مئی میں شروع کی جائے گی


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »