Daily Taqat

ایف بی آر اداکارہ نرگس کے اثاثوں کی چھان بین شروع کر دی

لاہور : ایف بی آر نے پاکستان کی معروف اداکارہ نرگس کے اثاثوں کی چھان بین شروع کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے اداکارہ نرگس کو ان کی ایڈن سٹی میں موجود رہائشگاہ پر نوٹس بھیجوا دیا گیاہے جس میں ان کے اثاثوں کی چھان بین کرنے سے متعلق کہا گیاہے ۔ ایف بی آر نے اداکارہ نرگس کے سال 2016 کا انکم ٹیکس آڈٹ شروع کر دیاہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »