اہم خبرِیں
پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم افغانستان، جیل پر حملہ، تین افراد ہلاک، متعدد قیدی فرار بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال آدم علیہ السلام کے بعد کعبہ شریف میں عبادت کرنے والی واحد خاتو... امریکی خلا باز زمین پرواپس پہنچ گئے کورونا کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے عشرئہ ذو الحجہ اورعیدا لاضحی کے فضائل واحکام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 25 ہزار رہ گئی افغانستان، صوبہ لوگر میں خودکش حملہ، 17 افراد ہلاک حجاجِ کرام آج رمی جمار اور قربانی میں مصروف مریخ کے پہلے راؤنڈ ٹرپ پرخلائی گاڑی "پرسویرینس" روانہ افغان حکومت کے بعد طالبان کا بھی تمام قیدی رہا کرنے کا اعلان پی ایس ایل بورڈ اور فرنچائزز کے تعلقات کشیدہ بیٹی نے قبر کشائی کر کے والد کی میت نکال لی راجن پور، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیرشاہ عبدالحق گیلانی انتقال کرگئے پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کردی عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے دوران موسم کی صورتحال

آئمہ بیگ مجھے ’آریانہ گرانڈے‘ بننے کا کوئی شوق نہیں

کراچی: پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انہیں امریکی گلوکارہ آریانہ گرانڈے بننے کا کوئی شوق نہیں۔

پاکستان کی مشہور و معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پرلائیو سیشن کے دوران امریکی گلوکارہ آریانہ گرانڈے کی طرح گانے اوران کا اسٹائل کاپی کرنے سے متعلق کہا کہ میں آریانہ گرانڈے کی طرح نہیں بننا چاہتی، صرف ایک پونی بنانے سے یا گلوکارہ کی طرح آئی لائنرلگانے سے میں آریانہ گرانڈے نہیں بن سکتی۔

گلوکارہ نے کہا کہ انہیں امریکی گلوکارہ پسند ہے، آریانہ کی آواز اوراسٹائل کی وہ دیوانی بھی ہیں لیکن وہ ان جیسے بننا نہیں چاہتی ہیں۔

گلوکارہ نے کہا کہ مجھے اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامراورگلوکارہ مومنہ کا اسٹائل بھی پسند ہے۔ کسی کے اسٹائل کوکاپی کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ اس شخصیت کو ہی کاپی کررہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.