Daily Taqat

اداکارہ سوناکشی سنہا نے کرکٹ کے متلعق اپنی پسند کا اظہار کردیا

بالی وڈاداکارہ سوناکشی سنہا بھارتی کرکٹر سریش رائنا کی مداح نکلیں۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق سوناکشی سنہا نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستانی کرکٹر سریش رائنا کو پسند کرتی ہیں۔ نہ صرف یہ بلکہ وہ ان کی بہترین پرفارمنس پر اپنے ٹویٹر سے انہیں ٹیگ کر کے ان کے لئے پیغام بھی لکھتی ہیں۔ سوناکشی سنہا کے مطابق سریش رائنا ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بہترین بلے باز ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »