اہم خبرِیں
افغانستان میں تعینات جارجیا کے 28 فوجی کرونا وائرس میں مبتلا ملک میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسزرپورٹ، 75 مریض جاں بحق بھارت اپنے دفاع پر بے پناہ وسائل خرچ کررہا ہے‘اکرام سہگل سندھ حکومت کی جانب سے پہلی بار باقاعدہ طور پر تھانوں کا بجٹ من... چینی اور کھانے کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ نیپال نے بھارتی پروپیگنڈا کے رد عمل میں ملک میں تمام بھارتی چی... امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاپان کو 23 ارب ڈالر کے 105 ایف ... ڈریکولا اصل میں کون تھا، حقیت یا آفسانہ؟ مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری سے ... سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی میڈیا کو پھانسی دینی چاہیے، نعمان اعجاز کا ڈرامہ انڈسٹری پر غص... معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ، اسپتال منتق... پی سی بی کا سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پا... کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اداکارہ سجل علی نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا

نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی اپنے سابق دوست فیروز خان کو جواب دینے کیلئے عنقريب شادی کرنے والی ہیں ۔ یاد رہے کہ فیروز خان اورسجل علی ماضی میں ایک

دوسرے کے قریبی دوست رہ چکے ہیں اور دونوں نے کئی ڈراموں میں ساتھ کام کیا۔ دونوں کی فلم ‘ زندگی کتنی حسین ہے’ کو بھی بے پناہ پذیرائی ملی۔ ذرائع کے مطابق چند سال پہلے سجل علی اور فیروز خان کی دوستی مثالی سمجھی جاتی تھی اور دونوں شادی کے خواہش مند بھی تھے۔ یہ ہی نہیں فیرو خان کی بڑی بہن معروف اداکارہ حمائمہ ملک تو اکثر مقامات پر سجل کو ‘بھابھی’ کہہ کر تعارف کرواتی تھیں۔ لیکن کئی وجوہات کی بنا پر دونوں کے راستے جدا ہوگئے۔ سجل علی کی شادی کے بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ سجل علی یہ شادی اپنے سابقہ دوست فیروز خان کو جواب دینے کے لئے کر رہی ہیں۔ جنہوں نے گزشتہ ماہ نہایت دھوم دھام سے اپنی بہنوں اور والدہ کی پسند سے علیزے فاطمہ سے شادی کی تھی۔ جس میں سجل علی کی فیملی میں سے کسی کو بھی مدعو نہیں کیا گیا تھا کیونکہ  دونوں فیملیز کے درمیان دو سال سے کسی طرح کا کوئی رابطہ نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق سجل علی کی دوستی اِن دِنوں ایک مشہور شخصیت کے ستاھ ہے اور وہ دونوں عنقریب شادی کرنے والے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.