Daily Taqat

ایکٹریس حریم فاروق کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات

اسلام آباد:  لالی ووڈ فلم پرچی کی تشہیری مہم عروج پر ہے، اسی سلسلے میں فلم کی کاسٹ حریم فاروق نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ حریم فاروق نے وزیر اعظم کو فلم پرچی کی شرٹ بھی پیش کی۔
لالی ووڈ فلم پرچی میں مرکزی کردار علی رحمان خان اور حریم فاروق نبھا رہے ہیں جبکہ معاون اداکاروں میں شفقت چیمہ ، احمد علی اکبر ، فائزہ سلیم ، شفقت خان اور عثمان مختار شامل ہیں۔ فلم 5 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی اور اس سلسلے میں تشہیری مہم زورو شور سے جاری ہےفلم کی تشہیر کے سلسلے میں حریم فاروق، علی رحمان خان عثمان مختار اور ڈائریکٹر اظفر جعفری نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اداکارہ حریم فاروق نے وزیر اعظم کو فلم پرچی کی ٹی شرٹ بھی پیش کی،


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »