Daily Taqat

اداکارہ بھگیاشری آج کل کن حالات میں ہیں

سلمان خان کی مووی ‘میں نے پیار کیا’ نے عوام میں بے حد پذیرائی حاصل کی۔ اس فلم میں سلمان خان کی ساتھی اداکارہ بھگیاشری پٹوردھن نے اپنا ڈیبیو کیا۔بھگیاشری کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر

‘فلم فیئر ایوارڈ فار بیسٹ فی میل ڈیبیو’ کے اعزاز سے نوازا گیا۔ وہ کچھ ہندی، تامل اور مراٹھی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کےجوہر دکھا چکی ہیں۔ان کا تعلق ایک شاہی مراٹھی خاندان سے ہے، ان کے والد سانگلی کے موجودہ راجا ہیں۔ تاہم 1989 میں ڈیبیو کے بعد سے اب ان میں کچھ تبدیلی آگئی ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی جسمانی ساخت اور اس کے لُک میں تبدیلی آ ہی جاتی ہے لیکن وہ اب بھی بے حد خوبصورت لگتی ہیں


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »