اکشے کمارکی نئ فلم

بالی وڈایکٹر اکشے کمار اپنی اگلی فلم ’پیڈ مین‘ میں بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سماجی کارکن اروناچلم مرگناتھم کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جنہیں خواتین سُپر ہیرو کہا کرتی ہیں

اداکار اکشے کماربیٹ مین یا اسپائڈر مین جیسا ہیرو نہیں بلکہ ایک عام انسان کا کردار ادا کریں گئے۔ فلم کا ابتدائی ٹریلر بھی ریلیز کردیا گیا ہے جسے اکشے کمار کے مداح کافی پسند کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ اروناچلم مروگناتھم نے اپنے علاقے میں محدود وسائل اور بے شمار مسائل کے باوجود خواتین کام کیا ۔ا ن کو کاوشوں کے عوض پدما شری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔

فلم میں امیتابھ بچن بھی ایک مختصر کردار میں جلوہ گر ہوں گےجبکہ سونم کپوربھی اہم کرداراداکریں گی۔

اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی پروڈکشن ’پیڈ مین‘ سال کے شروع ہفتوں میں پیش کی جائے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.