Latest news

حدیث نبوی ﷺ

حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنھا سے روایت ہے

کہ نبی کریم ﷺ کا فرمان عالی شان ہے

قریب کے زمانے میں مومنین کے خواب جھوٹے نہیں ہوا کریں گے، ان میں سے جو سب سے زیادہ سچا ہوگا اس کا خواب بھی سب سے زیادہ سچا ہوگا۔

سنن دارمی


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.