Latest news

حدیث نبوی ﷺ

 

حضرت عثمان رضی الله تعالیٰ سے روایت ہے کہ  رسول ﷺ کا فرمان عالی شان ہے کہ جس شخص کی موت اس حالت میں آئے  کہ وہ یعقین سے جانتا ہو کہ الله تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں تو وہ جنت میں جائے گا

صحیح مسلم


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.