Latest news

حدیث نبویﷺ

حضرت ابی بن کعب رضی الله تعالیٰ عنھا فرماتے ہیں، میں نے عرض کیا کہ یارسول ﷺ میں آپ پر بہت درود اور وظائف پڑھتا ہوں، تو درود کتنا مقرر کروں؟ آپﷺ نے فرمایا جتنا چاہو، میں نے کہا چوتھائی حصہ، آپﷺ نے فرمایا جتنا چاہو اگر درود بڑھا دو  تو تہمارے لئے بہتر ہے، میں نے عرض کیا کہ نصف آپﷺ نےفرمایا جتنا چاہو اگر بڑھا دو تو تمہارے لئے بہتر ہے، میں نے عرض کیا دو تہائی، آپﷺ نے فرمایا جتنا چاہو اگر بڑھادو تو تمہارے لئے بہتر ہے، میں عرض کیا کہ اب میں سارا دن درود ہی پڑھوں گا، آپﷺ نے ارشاد فرمایا تو یہ تمہارے غموں کو کافی ہے، اس سے تمہارے گناہ مٹ جائیں گے۔ ترمذی


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.