Latest news

حدیث نبوی ﷺ

سیدنا ابوہریرہ رضی الله تعالیٰ عنھا سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا

ایک دفعہ ایک بدکارہ عورت ایک کتے کے پاس سے گزری جو پیاس کی وجہ سے زبان باہر نکالے ہوئے تھا کہ پیاس کی وجہ سے مرجاتا اس نے اپنے جوتے کو دوپٹے سے باندھ کر  اس کنویں میں گرایا اور اسے اپنی اوڑھنی سے پانی پلایا اس پر اس کی مغفرت ہوگئی۔  صحیح بخاری، صحیح مسلم


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.