Latest news

حدیث نبوی ﷺ

پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کا ارشاد عالی شان ہے

اپنے سے کم لوگوں کی طرف نگاہ رکھو، اور اپنے سے اونچے لوگوں کو مت دیکھو، ایسا کرنے سے تم الله تعالیٰ کی نعمتوں کی نا قدری  اور ناشکری سے بچے رہو گے۔  صحیح مسلم

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.