Latest news

پیارے نبی ﷺ کے چند معجزات

 

  1. آپﷺ کا سایہ زمین پر نہیں پڑتا تھا
  2. آپﷺ پہ کبھی مکھی نہیں بیٹھی
  3. آپﷺ کو کبھی جمائی نہیں آئی
  4. آپﷺ جیسے آگے دیکھتے تھے ویسے پیچھے دیکھتے تھے
  5. آپ ﷺ جس جانور پر سوار ہوئےوہ کبھی نہ بِدکا اور نہ بھاگا
  6. آپ ﷺ کے پسینے میں خوشبوتھی
  7. آپﷺ جس  پانی میں اپنا لعاب دہن ڈالتے وہ میٹھا ہوجاتا
  8. آپﷺ کو پہاڑوں اور درختوں سے سلام کی آواز آتی تھی

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.