Daily Taqat

تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور: خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج 18ذی الحجہ بمطابق 9اگست 2020 کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک کے تمام شہروں میں مختلف دینی و مذہبی جماعتیں اور تنظیمیں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی جن میں مقررین سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار، بے مثال فتوحات اور سخاوت و شجاعت پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »