خاتون نے1کروڑ روپے کے زیورات کُوڑے میں پھینک دیئے

امریکی ریاست جارجیا میں خاتون نے ایک کروڑ روپے مالیت کے زیورات کُوڑے میں پھینک دیئے۔خاتون کو غلطی کا احساس ہواتو فوراً متعلقہ حکام کو اطلاع دی اور قیمتی زیورات کی تلاش شروع کردی۔حکام کے مطابق پانچ ملازمین نے دس ٹن کُوڑے سے زیورات ڈھونڈ نکالے۔حکام کا کہنا ہے کہ زیورات کو ڈھونڈنے میں 3 گھنٹے صرف ہوئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.