نوہزار345 کلو وزنی کیک ہزاروں افراد چٹ کرگئے

میکسیکو میں تھری کنگز ڈے کی مناسبت سے روایتی کیک سج گیا۔ دارالحکومت میکسیکو سٹی کے زوکالو اسکوائر پرچارہزار سات سو چوبیس فٹ لمبا اور نو ہزار تین سو پینتالیس کلو وزنی کیک ہزاروں افراد چٹ کرگئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.